\u003cb\u003e اسلام کے معنی\u003c/b\u003e عربی زبان میں اطاعت اور فرماں برداری کے ہیں ۔ مذہب اسلام کا نام “اسلام” اس لیے رکھا گیا ہے کہ یہ اللہ کی اطاعت اور فرماں برداری ہے\u003cb\u003e اسلام کی حقیقت\u003c/b\u003e تم دیکھتے ہو کہ دنیا میں جتنی چیزیں ہیں سب ایک قاعدے اور قانون کی تابع ہیں ۔ چاند اور تارے سب ایک زبردست قاعدے میں بندھے ہوئے ہیں جس کے خلاف اوہ بال برابر جننش نہیں کرسکتے۔ زمین اپنی خاص رفتار کے ساتھ گھوم رہی ہے اس کے لیے جو وقت اور رفتار اور راستہ مقرر کیا گیاہے اس میں ذرا برابر فرق نہیں آتا۔پانی اور ہوا ، روشنی اور حرارت، سب ایک ہی ضابطہ کے پابند ہ…
Read more »Search This Blog
Featured Post
The Reality of Islam || اسلام کی حقیقت
اسلام کے معنی عربی زبان میں اطاعت اور فرماں برداری کے ہیں ۔ مذہب اسلام کا نام “اسلام” اس لیے رکھا گیا ہے کہ یہ اللہ کی اطاعت اور فرماں بر...

March 11, 2025
حضرت امام مہدی اور حضرت عیسی علیہ السلام کی تیاری || Preparation of Imam Mahdi and Jesus (Peace Be Upon Him)
بسم\nاللہ الرحمن الرحیم نَحْمَدُهُ\nوَنُصَلِّيْ عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ ، حَامِدًا وَّمُصَلِّيًا وَّمُسَلِّمًا\n، اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ وَالصَّلَوةُ\nوَالسَّلامُ عَلَى سَيِّدِ المَوْجُوْدَاتِ الَّذِي قَالَ أَنَا سَيِّدُ وُلْدِ\nآدَمَ وَلا فَخْرَ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَأَتْبَاعِهِ إِلَى يَوْمِ\nالْحَشْرِ ، أَمَّا بَعْدُ ایم ای اے ایس مومن کا مطلب:- ایم کا مطلب ہے مہدی، ای کا مطلب ہے عیسیٰ ۔ (حضرت امام مہدی اور حضرت عیسیٰ علہا السلام)۔ اس کے بعد کے دو حروف راز ہںے۔ اور…
Read more »اسلام || Islam
دنیا میں جتنے مذاہب ہیں ان میں سے ہر ایک کا نام یاتو کسی خاص شخص کے نام پر رکھا گیا ہے یا اس قوم کے نام پر جس میں مذہب پیدا ہوا۔ مثلاً عیسائیت کا نام اس لیے عیسائیت ہے کہ اس کی نسبت حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف ہے۔ بدھ مت کا نام اس لیے بدھ مت ہے کہ اس کے بانی مہاتما بدھ تھے۔ زردشتی مذہب کا نام اپنے بانی زردشت کے نام پر ہے۔یہودی مذہب ایک خاص قبیلہ میں پیدا ہوا جس کانام یہوداہ تھا۔ایسا ہی حال دوسرے مذاہب کے ناموں کابھی ہے۔ مگر اسلام کی خصوصیت یہ ہےکہ کسی شخص یا قوم کی طرف سےمنسوب نہیں ہے۔ بلکہ اس کانام ایک خ…
Read more »